وفاقی حکومت کے اداروں کی رائٹ سائزنگ، فیصلوں پر عملدرآمدشروع

وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ پر عملدرآمد

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت کے اداروں کی رائٹ سائزنگ کے فیصلوں پر عملدرآمد شروع ہو گیا۔

فرٹیلائزر ڈیولپمنٹ سینٹر کا انضمام

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق، وزارت فوڈ سکیورٹی کے ذیلی ادارے فرٹیلائزر ڈیولپمنٹ سینٹر کو ضم کردیا گیا۔

نئی وزارت میں انضمام

این ایف ڈی سی کا انضمام وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے اکنامک ونگ میں کیا گیا۔ این ایف ڈی سی حکومتی سطح پر کھاد کی صنعت سے متعلق اہم سفارشات فراہم کرتا ہے۔

اطلاق کی تاریخ

انضمام کا اطلاق 30 اپریل سے ہوگا۔ اس حوالے سے وزارت فوڈ سکیورٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...