سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 14 نئے ذخائر دریافت، اعلان ہوگیا

سعودی عرب میں نئے تیل اور گیس کے ذخائر

ریاض (آئی این پی) سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 14 نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے۔ سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 14 نئے ذخائر دریافت کا اعلان کردیا۔

دریافت کی تفصیلات

شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے بتایا کہ سعودی آئل کمپنی آرامکو نے منطقہ شرقیہ اور الربع الخالی میں تیل اور قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے ہیں۔ ان دریافتوں میں تیل کے 6 فیلڈز اور 2 ذخائر قدرتی گیس کے 2 فیلڈز اور 4 ذخائر شامل ہیں۔

Categories: عرب دنیا

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...