لاہور کی قدیمی مارکیٹ کی دکانیں گرانے کا فیصلہ

تاریخی نیلا گنبد مارکیٹ کی دکانیں گرانے کا فیصلہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر کی قدیمی مارکیٹ نیلا گنبد کی دکانیں گرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

حکام کا بیان

اے سی سٹی کے مطابق نیلا گنبد کی تاریخی اہمیت کو دوبارہ بحال کرنے کیلئے 100 دکانیں ختم کی جائیں گی۔ نیلا گنبد کے آگے بنی سائیکل مارکیٹ کی 100 دکانیں گرائی جائیں گی۔ دکانداروں کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔

تاجروں کی خدشات

دوسری جانب تاجروں کا کہنا ہے کہ دکانیں ختم کرنے سے 15 ہزار سے زائد گھرانوں کے چولہے بند ہو جائیں گے۔

ضلعی انتظامیہ کے اقدامات

ضلعی انتظامیہ نے دکانیں گرانے کے زبانی احکامات دئیے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...