کے الیکٹرک کے کیبل فالٹ کے باعث پپری پمپنگ سٹیشن مکمل بند

پپری پمپنگ سٹیشن کی بندش

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) - پپری پمپنگ سٹیشن پر کے الیکٹرک کے کیبل فالٹ کے باعث پمپنگ سٹیشن مکمل طور پر بند ہوگیا۔

کے الیکٹرک کا بیان

نجی ٹی وی جیو نیوز نے ترجمان کے الیکٹرک کے حوالے سے بتایا کہ پپری پمپنگ سٹیشن پر کیبل فالٹ ہوا ہے جس کے بعد پمپنگ سٹیشن مکمل طور پر بند ہوگیا ہے۔

واٹر کارپوریشن کی وضاحت

ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق پمپنگ سٹیشن سے شہر کو یومیہ 145 ایم جی ڈی پانی فراہم کیا جاتا ہے اور بجلی کی بحالی کے حوالے سے اقدامات کے لیے کے الیکٹرک انتظامیہ سے مکمل رابطے میں ہیں۔

متاثرہ علاقوں کی تفصیلات

واٹر کارپوریشن حکام کا کہنا ہے کہ پمپنگ سٹیشن بند ہونے سے لانڈھی، کورنگی، شاہ فیصل، بن قاسم اور ڈی ایچ اے کے علاقے متاثر ہوں گے۔

کیبل فالٹ کا وقت

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کیبل فالٹ رات 10 بج کر 15 منٹ پر ہوا اور فالٹ تاحال درست نہیں ہوسکا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...