مظفرگڑھ میں ایک اور لڑکے کو بدفعلی کا نشانہ بنا دیاگیا، افسوسناک انکشاف

مظفر گڑھ میں چائلڈ پورنوگرافی کا واقعہ
مظفر گڑھ (ویب ڈیسک) پنجاب کے شہر مظفرگڑھ میں چائلڈ پورنوگرافی سے متاثرہ لڑکا پولیس کے پاس شکایت لیے پہنچ گیا۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
متاثرہ لڑکے کی شکایت
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق متاثہ لڑکے نے پولیس کو دیے گئے بیان میں دعویٰ کیا کہ کئی بچوں کو بدفعلی کا نشانہ بنا کر ویڈیوز بنائی گئی ہیں۔
پولیس کی کارروائی
پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکے کی شکایت پر کارروائی کرکے ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔