پشاور میں کار سے 3 افراد کی لاشیں برآمد

پشاور میں تین افراد کی ہلاکت

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالخلافہ پشاور میں کار سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں، تینوں کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔

پولیس کی ابتدائی تفتیش

پولیس کے مطابق قتل ہونے والوں میں ایک اجرتی قاتل بھی شامل ہے، جو پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھا۔ ’’جنگ‘‘ نے پولیس کی ابتدائی تفتیش کے حوالے سے بتایا ہے کہ مقتولین کو کہیں اور قتل کرکے جائے وقوعہ پر لایا گیا ہے۔ شواہد اکٹھے کرکے ورثاء کی تلاش اور واقعے کی تفتیش شروع کردی گئی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...