ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا ؟

برج حمل

سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
آپ نے کوئی جلد بازی نہیں کرنی۔ خود جو چیز چل کر آپ تک آئے وہی آپ کے لئے بہتر ہے اور نصیب پر یقین بھی رکھیں۔ جو لکھا ہے وہ تو آپ کو ہر صورت مل کر رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ نے اسرائیل کو ’موت کا فرقہ‘ قرار دینے والے اعلیٰ افسر کو حساس مشاورتی عہدے سے ہٹا دیا

برج ثور

سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
جو لوگ کسی بھی ایسے معاملے کا شکار ہیں جس کا وہ کسی سے ذکر بھی نہیں کر سکتے، وہ اب پریشان نہ ہوں۔ یہ سلسلہ خاموشی سے ختم ہو جائے گا، آج انشاءاللہ ابتداء ہے۔

یہ بھی پڑھیں: غیر معیاری گیس اور سلنڈر کی خرید و فروخت کرنے والوں کے خلاف حکم آ گیا

برج جوزہ

سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
بس کریں، آپ کو زیادہ معاملات سر پر سوار کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ سب اللہ پر چھوڑ دیں، وہ آپ کے لئے ہر مشکل سے نکلنے کے اسباب پیدا فرما رہے گا، فکر نہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں: پیپلز پارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات درست قرار، سرٹیفکیٹ جاری

برج سرطان

سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
آپ کسی بھی طرح اپنے معاملات سیدھے کریں۔ بہت جگہ پر خرابی آ رہی ہے۔ جب تک یہ ٹھیک نہیں ہوں گے، کامیابی بھی نہیں ملے گی۔ اپنے حالات کا از سر نو جائزہ بھی لیں۔

یہ بھی پڑھیں: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ متوقع؟ وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس سے اہم خبر آ گئی

برج اسد

سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
آپ کی عزت میں جو کمی ہوئی ہے، وہ آپ کے اپنے کردار کی وجہ سے ہے۔ اس وقت آپ کو چند دنوں تک خاموشی اختیار کرنی ہے اور اب سنجیدگی سے بھی چلنا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟

برج سنبلہ

سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
جو لوگ کسی بھی مشکلات کا شکار کیوں نہ ہوں، وہ اب انشاءاللہ ضرور نکل سکیں گے اور جو حالات دوسروں کی وجہ سے خراب ہیں، ان سے فوری دور ہو جائیں۔

یہ بھی پڑھیں: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی تنظیم نو کا فیصلہ

برج میزان

سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
صبر سے کام لیں، اپنی جگہ کو ابھی تبدیل کرنے کا نہ سوچیں اور نہ ہی کسی جگہ رقم لگانے کی کوشش کریں، یہ بہت مہنگی پڑے گی۔ اس کے لئے یہ مناسب وقت نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران نئے ہتھیاروں کے استعمال شروع کرنے اور طویل جنگ لڑنے کیلئے تیار ہے : ترجمان پاسداران انقلاب

برج عقرب

سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
جو لوگ کسی بھی انجان شخص کے ساتھ مل کر کوئی کام شروع کرنا چاہ رہے ہیں، وہ اپنے ساتھ ظلم نہ کریں۔ اس وقت صورت حال بہتر نہیں ہے، الٹا نقصان ہونے کا خطرہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ساہیوال میں دو بچے کھیلتے کھیلتے موت کی آغوش میں چلے گئے

برج قوس

سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
جن لوگوں نے اپنے لئے کوئی الگ راستے کا انتخاب کیا ہے، ابھی اچھی طرح اس بارے میں غور و فکر کرلیں، کیونکہ اپنے لئے مشکل پیدا کر رہے ہیں، استخارہ ضرور کریں۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں استحکام

برج جدی

سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
اندرون خانہ سازشیوں کا ایک جال آپ کے خلاف بنایا جا رہا ہے۔ آپ کے لئے اب بے حد سنبھل کر چلنے کی ضرورت ہے اور جوان اولاد والوں کو اپنے بچوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی سائبر حملے کے خدشات: کابینہ ڈویژن نے ایڈوائزری جاری کر دی

برج دلو

سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
آپ بدنظری جیسی کیفیت کا شکار ہیں اور آپ کے لئے اب اپنی نظر اتارنا اور صدقہ دینا بے حد ضروری ہے۔ اس وقت کسی پر اعتبار نہ کریں، کوئی اثرات میں بھی لا سکتا ہے۔

برج حوت

سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
آپ کا ایک برا اور سخت وقت ختم ہوا۔ آپ کو انشاءاللہ چند دنوں میں بڑے اچھے حالات سے وابستہ ہونے والا ہے، شکر ادا کریں کہ اب نئے راستے کھل رہے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...