ہانگ کانگ سکسز فائنل: کویت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
تعارف
ہانگ کانگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) ہانگ کانگ سکسز کے فائنل میں کویت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: گاؤں کولوتارڑ کے نوجوان نعمان ارشد نے 35ویں نیشنل گیمز کراچی میں گولڈ میڈل جیت کر علاقہ کا نام روشن کر دیا
پہلا سیمی فائنل
پاکستان ٹیم نے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دی تھی۔
دوسرا سیمی فائنل
کویت نے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو 37 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی۔








