27ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ جاری
لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ جاری کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: 1. 8 فروری سے لیکر اب تک ہر چیز فریب اور دھوکہ پر مبنی ہے، عمران خان کے علاج کے بارے میں 5 دن تک جھوٹ بولا گیا، ذاتی معالجین کی ملاقات تک یہاں سے نہیں ہٹیں گے، سلمان اکرم راجا
درخواست کا پس منظر
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس چودھری محمد اقبال نے شہری حسان لطیف کی درخواست پر فیصلہ گزشتہ روز محفوظ کیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی صرف 15 فیصد تک محدود رہ گئی ہے: سپریم کورٹ میں پیش رپورٹ میں انکشاف
عدالت کا مؤقف
جج نے فیصلے میں کہا ہے کہ عدالت درخواست پری میچور قرار دیتے ہوئے مسترد کرتی ہے، درخواست گزار ترامیم کی منظوری کے بعد عدالت سے رجوع کر سکتا ہے۔
فریقین
واضح رہے کہ درخواست میں وزیراعظم، سپیکر قومی اسمبلی اور وفاقی وزارت قانون کو فریق بنایا گیا تھا.








