افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ریئلمی 13+ 5G، کیا حقیقت میں آل راؤنڈر ہے۔۔۔

سکواڈ کی قیادت

افغانستان کرکٹ بورڈ کی نیشنل سلیکشن کمیٹی نے پندرہ رکنی سکواڈ کا اعلان کیا ہے، جس کی قیادت راشد خان کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ہم صاحب کے سامنے بیٹھے ایک دوسرے کے چہروں کو ٹٹولتے رہے کہ اب تک جنّوں بھوتوں کا بوجھ سر پر اُٹھائے پھِر رہے تھے یہ تو شرارت تھی۔

ٹی ٹوئنٹی میچز کی تفصیلات

افغانستان کی ٹیم متحدہ عرب امارات میں ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی، یہ سیریز 19 سے 22 جنوری تک افغانستان کی میزبانی میں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کا رمضان ریلیف پیکج کیلئے 38 ارب روپے کی رقم مختص کرنے کا اعلان

سکواڈ میں شامل کھلاڑی

افغان سکواڈ میں آل راؤنڈر گلبدین نائب اور فاسٹ بالر نوین الحق کی واپسی ہوئی ہے۔ افغان اسکواڈ میں شامل کھلاڑی درج ذیل ہیں:

  • راشد خان (کپتان)
  • ابراہیم زادران (نائب کپتان)
  • محمد اسحاق
  • رحمان اللہ گرباز
  • صدیق اللہ اتل
  • شاہد اللہ کمال
  • درویش رسولی
  • عظمت اللہ عمرzئی
  • گلبدین نائب
  • محمد نبی
  • نور احمد
  • مجیب الرحمان
  • نوین الحق
  • فضل حق فاروقی
  • عبداللہ احمد زئی

یہ بھی پڑھیں: پروفیسر ڈاکٹر عرفان ملک رائل کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز آف گلاسگو کے پاکستان میں انٹرنیشنل ایڈوائزر تعینات

ریزروز کھلاڑی

اے ایم غضنفر، اعجاز احمد زئی اور ضیاء الرحمان شریفی کو ریزروز میں رکھا گیا ہے۔

پہلا میچ

ورلڈ کپ میں افغانستان اپنا پہلا میچ چنئی میں آٹھ فروری کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...