ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا ؟

برج حمل

سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
آپ کو اب ایک طرف بڑی خبر ملنے کا امکان ہے جس کا تعلق مستقبل سے ہو گا اور جس کو بھی روزگار میں مشکل پیش آ رہی ہے وہ بھی انشاءاللہ ختم ہو سکے گی۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے پرسنل بیگیج گاڑی امپورٹ اسکیم ختم کر دی

برج ثور

سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
جو لوگ کافی دنوں سے کسی مشکل میں پھنسے ہوئے تھے وہ انشاءاللہ اس سے نکلنے میں کامیاب ہوںگے اور روزگار کے حوالے سے بھی اب بہتری ملنے کے امکانات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ میں ججوں کی تعداد بڑھانے کے حکومتی بل کے بارے میں کیا جاننا ضروری ہے اور تحریک انصاف اس کی مخالفت کیوں کر رہی ہے؟

برج جوزہ

سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
آپ ان دنوں جو بات اور مسئلے کو لےکر پریشان ہیں انشاءاللہ اُس سے نکلنے میں کامیاب ہوں گے اور بہترین سلسلہ اس حوالے سے سامنے آ جائے گا فکر نہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں: چوہدری نثار کی عمران خان سے ملاقات کو روکنے کے لیے شہبازشریف نے کیا کردار ادا کیا؟ منیب فاروق کا بڑا دعویٰ

برج سرطان

سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
آپ کے لئے اب حالات بدل رہے ہیں آپ کسی اہم پریشانی سے نکل رہے ہیں اور جو مخالفت چل رہی تھی اُس میں واضح کمی آنے کے امکانات بھی روشن ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر اللہ کا انعام، وہ انتہائی ایماندار انسان ہیں، گورنر پنجاب سردار سلیم خان

برج اسد

سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
صحت پر توجہ دیں اِن دنوں یہ خانہ مشکل میں دکھائی دیتا ہے اور آپ خود بھی انجانی سی بندش جیسی صورتحال کا شکار دکھائی دے رہے ہیں، صدقہ دیں، نظر اتاریں۔

یہ بھی پڑھیں: جناح ہاؤس حملہ کیس میں عالیہ حمزہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

برج سنبلہ

سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
کسی بھی ایسے شخص کی باتوں میں نا آئیں جو سبز باغ دکھا رہا ہے آپ کو بہت نقصان ہو سکتا ہے ان دِنوں ہر قدم کو پھونک کر رکھنے کی اشد ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بسنت کی تقریبات کے لئے جگہ مقرر، خلاف ورزی کی اطلاع دینے پر انعام ملے گا

برج میزان

سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آپ کو آج کسی معاملے میں سے نکلنے کی خوشخبری ملے گی اور اللہ کا نام لے کر جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں گے وہ ہو جائے گا۔ بس اپنی نیت ٹھیک رکھیں۔

یہ بھی پڑھیں: ملک میں چند طاقتور مزید طاقتور ہوتے چلے جا رہے ہیں، پاکستان پر وڈیروں، جاگیر داروں اور سرمایہ داروں کا کنسورشیم مسلط ہے، نعیم الرحمان

برج عقرب

سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
جو لوگ کسی بھی ایسے مسئلے میں ہیں جہاں سے ان کا نکلنا مشکل دکھائی دے رہا تھا اب بحکم اللہ مکھن میں سے بال کی طرح یہاں سے انشاءاللہ نکل جائیں گے، فکر نہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں: ایک اور شرمناک واقعہ، 4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی

برج قوس

سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
جو لوگ کسی بھی شخص کے ساتھ شراکت داری کرنا چاہتے ہیں وہ ابھی ایسا نہ کریں ورنہ آپ کے گلے پڑ جائے گا، نقصان بہت ہو گا اکیلے کام کرنے میں بہتری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مریم کو بتائیں ‘‘ میں 10 دن میں 11لاکھ افراد کی رجسٹریشن، یہ عوام کے غیر معمولی اعتماد کا مظہر ہے: چیئر پرسن وزیراعلیٰ کمپلینٹ سیل

برج جدی

سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
آج ایک اہم دن ہے جو کام کافی دِنوں سے رُکا ہوا تھا وہ اب چل پڑے گا اور جہاں سے پیسوں کی اُمید لگا رکھی تھی وہ بھی پوری ہونے کی اُمید ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جج کے ٹرانسفر کو عدلیہ کی آزادی کے تناظر میں دیکھا جائے، وکیل منیر اے ملک

برج دلو

سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
آپ کو اپنی زندگی میں اگر تبدیلی لانے کا اچھا موقع مل رہا ہے تو اس کو اپنے ہاتھوں سے مت جانے دیں اور کوشش کریں کہ قدم اٹھا لیا جائے بار بار ایسا نہیں ہوتا۔

سیارہ مشتری

19 فروری سے 20 مارچ
آپ اُن لوگوں کے قریب ہیں جو آپ کی جان کے دشمن بنے ہوئے ہیں اور آپ کو جب بھی موقع ملتا ہے نقصان دے جاتے ہیں اسلئے اب ان سے فوری دوری بہت بہتر ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...