ملک کو دہشتگردی کے عفریت سے نجات دلا کر دم لیں گے، وزیراعلیٰ مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب کا دہشت گردی کے خلاف کامیاب کارروائی پر اظہار تشکر

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے میانوالی میں دہشت گردی کی کارروائی ناکام بنائے جانے پر اظہار تشکر کیا اور دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سی ٹی ڈی کو شاباش دی۔

یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ نے فیملی کورٹ میں بیوی کو قتل کرنے والے شوہر کی سزائے موت کے خلاف اپیل خارج کردی

سی ٹی ڈی کی پیشہ ورانہ کارکردگی پر خراج تحسین

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے سی ٹی ڈی کی پیشہ ورانہ کارکردگی کو خراج تحسین پیش کیا۔

پنجاب کے عوام کے جان ومال کے تحفظ کا عزم

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ ملک کو دہشت گردی کے عفریت سے نجات دلا کر دم لیں گے۔ پنجاب کے عوام کے جان ومال کے تحفظ کی ذمہ داری ہر صورت پوری کریں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...