کسی سے ڈرنے والے نہیں، ہر فورم پر کشمیر کی بات ہمیشہ کرتے رہیں گے: نواز شریف

صدر مسلم لیگ ن کا کشمیر کی حمایت میں بیان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں، اور ہر فورم پر کشمیر کی بات کی جائے گی۔

یوم یکجہتی کشمیر کا پیغام

سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک پر 'یوم یکجہتی کشمیر' کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے میاں محمد نواز شریف نے اعلان کیا کہ ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں ہیں، ہم نے ہر فورم پر کشمیر کی بات کی ہے اور ہمیشہ کریں گے۔

فرض کی ادائیگی

سابق وزیراعظم پاکستان نے مزید لکھا کہ ہم اپنا فرض ضرور ادا کریں گے۔

یوم یکجہتی کشمیر کی اہمیت

واضح رہے کہ آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...