Latest News in Urdu
Stay updated with the most recent news in Urdu. Find the latest and trending news about Pakistan, Politics, World, Technology, and much more. Whether it’s breaking headlines or in-depth reports, you can discover the news that matters most to you, all in one place.
اردو میں تازہ ترین خبروں کے ساتھ ہمیشہ باخبر رہیں۔ پاکستان، سیاست، عالمی حالات، ٹیکنالوجی، اور دیگر دلچسپ موضوعات پر تازہ ترین اور مقبول خبروں کا بھرپور مجموعہ یہاں موجود ہے۔ چاہے آپ کو ہنگامی سرخیوں کی تلاش ہو یا تفصیلی رپورٹس کی، آپ ایک ہی جگہ پر ایسی اہم خبریں حاصل کر سکتے ہیں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں۔
-
Environment
سیز فائر بڑی پیش رفت ہے، ایسے ماحول میں خلاف ورزیاں غیر معمولی نہیں ہوتیں:شیری رحمان
شیری رحمان کا بیان اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سینیٹر شیری رحمان…
Read More » -
یہ خاتون نتالی بیکر ہیں، پاکستانیوں کی طرف سے سب سے زیادہ پوچھے جانے والے سوال کا جواب مل گیا
امریکی وفد کا اسلام آباد دورہ اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی وفد کے اسلام آباد آمد کے موقع…
Read More » -
Critical Condition
وساکھی فیسٹیول میں بھارتی سکھ یاتری کو دل کی تکلیف، فوراً پی آئی سی منتقل، حالت خطرے سے باہر
ہائی الرٹ پنجاب کی سرکاری مشینری لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایات کی روشنی…
Read More » -
لیسکو کا رینجرز اور پولیس کے ساتھ بجلی چوروں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار، کروڑوں روپوں کے ڈیٹیکشن بلز چارج، ٹرانسفارمرز اور میٹرز ضبط
لیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن لاہور (طیبہ بخاری سے) لیسکو نے رینجرز اور پولیس کے ساتھ…
Read More » -
سعودی عرب پہنچنے والے پاکستانی دستے میں تقریباً 13 ہزار فوجی اہلکار اور 10 سے 18 لڑاکا طیارے شامل ہیں، بھارتی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں دعویٰ
سعودی عرب کا اعلان اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب نے ہفتے کے روز باضابطہ طور پر اعلان…
Read More » -
Amy Siskind
جب دو معمولی رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز اور ایک دھوکے باز کو بھیجا جائے، تو ایسے ہی نتیجے کی توقع ہونی چاہیے تھی، مصنفہ ایمی سسکینڈ کی امریکی وفد پر کڑی تنقید
امریکی مصنفہ کی تنقید واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف امریکی مصنفہ ایمی سسکینڈ نے اسلام آباد مذاکرات کے لیے…
Read More » -
امریکی فوج کو ہر ڈالر میں سے 70 سینٹ بھیجنے کا دور ختم ہو چکا ہے، کینیڈین وزیراعظم کا اعلان
کینیڈا کی دفاعی پالیسی میں بڑی تبدیلی اوٹاوا (ڈیلی پاکستان آن لائن) کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے مونٹریال…
Read More » -
کبھی شوخی، کبھی درد، کبھی رقص، کبھی خاموشی۔۔۔آشاجی کے گائے نغمے محض سنے نہیں جاتے، جیے جاتے ہیں
تحریر : شام بابو شام آشا جی کی آواز آشا جی کی آواز صرف گیت نہیں، بلکہ ایک پورا احساس…
Read More » -
Dinesh Kulchali Olu
پاکستان کے لوگ اور کھانا بھی بہت اچھا تھا، صرف ایک بات کی شکایت ہے کہ یہاں سے معلومات نکلوانا بہت مشکل تھی اور میں جانتی ہوں کہ یہ مذاکرات کی حساسیت کے باعث کیا گیا تھا، ترکیہ کی خاتون صحافی ڈینس کلچلی اولو
اسلام آباد مذاکرات کی تعریف اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) – اسلام آباد مذاکرات میں شریک ترکیہ کی معروف…
Read More »








