بھارت: لڑکے کا گرل فرینڈ پر بدترین تشدد، جسم پر سینیٹائزر لگا کر آگ لگادی

تشدد کا شکار لڑکی

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) گروگرام میں ایک 19 سالہ لڑکی کو اس کے بوائے فرینڈ نے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کے ساتھ 20 منٹ ملاقات ہوئی، وہ ہشاش بشاش ہیں، انہوں نے بائیکاٹ کو سراہا ہے، بیرسٹر گوہر

ہسپتال میں داخل

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق خاتون شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں داخل ہیں اور پولیس نے ان کا ابتدائی بیان ریکارڈ کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ویڈیوز: بیویوں کے تھپڑ

رشتہ کی نوعیت

بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون نے بتایا کہ 19 سالہ شیوم اور وہ لِیو اِن ریلیشن شپ میں رہ رہے تھے، دونوں میں شادی کی بات پر تکرار ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم ترین اجلاس طلب کرلیا

تشدد کی تفصیلات

خاتون کے مطابق ملزم نے انہیں تین دن تک تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کے جسم کے مختلف حصوں پر سینیٹائزر لگا کر آگ لگا دی۔

پولیس کی کارروائی

پولیس کے مطابق شِیوم کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور اس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے، جس کی تحقیقات جاری ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...