وزیراعلیٰ مریم نواز کی پاک، افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو شاباش
وزیراعلیٰ پنجاب کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان اور کے پی کے میں 34 دہشت گرد ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
دشمن کی دراندازی کی کوششیں ناکام
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پاک، افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو شاباش دی۔
امن کا قیام ہماری ترجیح
وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ امن ترجیح ہے، کسی کو دہشت گردی کی اجازت نہیں دیں گے۔








