ابوظہبی حملے میں جاں بحق ہونیوالے پاکستانی کی شناخت ظاہر کر دی گئی، تعلق کس شہر سے ہے؟ جانیے
ایرانی حملے میں پاکستانی کی شناخت
ابوظہبی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران کی جانب سے متحدہ عرب امارات پر کیے گئے حملے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی کی شناخت ظاہر کر دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: سپیکر پنجاب اسمبلی سے اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے وفد کی ملاقات
جاں بحق پاکستانی کی تفصیلات
پاکستانی سفارتی حکام کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے تعلق رکھنے والے مرِید زمان ولد نظر علی ابوظہبی میں خدمات انجام دیتے تھے۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت نے سکھ یاتریوں کو گرو ارجن دیوجی کے شہیدی دن کی رسومات کے لیے پاکستان آنے سے روک دیا
علاقائی اثرات
واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع کے مطابق ایران کی جانب سے کیے گئے ڈرون حملوں میں 3 غیر ملکی شہری جاں بحق اور 58 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
جاں بحق شہریوں کی قومیت
جاں بحق افراد میں پاکستان، نیپال اور بنگلادیش کے شہری شامل ہیں۔








