مسلمان ملکوں کے درمیان اتحاد ویکجہتی میں بقاء کاراز پنہاں ہے: انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ

اسلامی دنیا میں سوگ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) بین الاقوامی ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی چیئرمین محمد ناصر اقبال خان نے کہا ہے کہ مقدس ماہ رمضان میں برادر اسلامی ریاست ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید خامنہ ای کی شہادت سے عالم اسلام سوگ میں ڈوبا ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اس اتوار پاک ویلز آٹو شو اسلام آباد میں ہو گا

اتحاد و یکجہتی کی اہمیت

مسلمان ملکوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی میں ان کی بقاء کا راز پنہاں ہے۔ مسلمان حکمران صدام حسین، معمر قذافی اور آیت اللہ سید خامنہ ای کی شہادتوں سے سیکھیں اور اپنی ترجیحات درست کریں۔

یہ بھی پڑھیں: نریندر مودی کی ناقص پالیسیوں نے ہزاروں بھارتی شہریوں کو قانون شکنی پر مجبور کر دیا

غداروں کی شناخت

انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے میرجعفر اور میر صادق کسی نہ کسی صورت اسلام پر کاری ضرب لگاتے رہے ہیں۔ مسلمانوں کو اپنی صفوں میں غداروں کو تلاش کرنے اور ان کا صفایہ کرنا ہوگا۔

عالم اسلام کا نقصان

رجیم چینج کے نام پر مسلمان حکمرانوں کے خلاف اندرونی و بیرونی سازشوں اور شہادتوں سے عالم اسلام کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا ہے۔ مسلمانوں کو اپنے تنازعات خود نمٹانا اور اپنے فیصلے خود کرنے ہوں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...