شانگلہ: آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

افسوسناک واقعہ

شانگلہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے میاں بیوی بچے سمیت جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 بچے محفوظ رہے۔

یہ بھی پڑھیں: زندگی بدلنے والی سبق آموز داستان

تفصیلات

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ کی تحصیل الپوری میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں گھر پر آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ نے ”پرواز کارڈ“ کا افتتاح کر دیا، 3 لاکھ روپے بلاسود دینے کا اعلان، ایسے پنجاب کا خواب دیکھتی ہوں جہاں ہر چیز پر ”میڈ ان پنجاب“ لکھا ہو: مریم نواز

واقعے کا وقت اور متاثرین

ریسکیو حکام نے بتایا آسمانی بجلی گھر پر اس وقت گری جب خاندان کے افراد اندر موجود تھے، واقعے کے نتیجے میں میاں، بیوی اور ان کا ایک بچہ موقع پر ہی دم توڑ گئے، جبکہ گھر میں موجود دو دیگر بچے خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔

ریسکیو کارروائی

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور جاں بحق افراد کی لاشوں کو ضروری کارروائی کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...