ایران جنگ کے اثرات: جنوبی کوریائی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں 17 سال کی کم ترین سطح پر آگئی
جنوبی کوریائی کرنسی کی حالیہ حالت
سیئول(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران جنگ کے نتیجے میں جنوبی کوریائی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں 17 سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔
یہ بھی پڑھیں: رجب بٹ اور ندیم نانی والاکی عبوری ضمانتوں میں 6 مارچ تک توسیع
عالمی معیشت پر اثرات
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کےمطابق غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران جنگ کے اثرات پوری دنیا کی معیشت پر نظر آ رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ہمارے ساتھ عام شہری بھی شامل ہوجاتے، بسکٹ، پکوڑے، چپس بنوا کر لاتے اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے فوجیوں کا آتے جاتے استقبال کرتے
مارکیٹ میں بے یقینی
مارکیٹ میں بے یقینی کی وجہ سے جنوبی کوریائی وون کی قدر تیزی سے گری، جس کے بعد جنوبی کوریا میں ایک ڈالر 1510 وون کا ہوگیا ہے۔
تاریخی کم سطح
میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ ڈالر کے مقابلے میں جنوبی کوریائی کرنسی 2009 کے بعد کم ترین سطح پر آگئی ہے۔








