Panjgur mein 5 mazdooron ka qatal bad tareen buzdili hai, hoslay pust nahi honge: Maryam Nawaz
وزیر اعلیٰ پنجاب کی مذمت
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجگور میں ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور 5 مزدوروں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
تعزیت اور ہمدردی
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت کیا اور کہا کہ بے گناہ مزدوروں پر حملہ بد ترین بزدلی ہے، حوصلے پست نہیں ہونگے۔