سرکاری حج سکیم کے لیے درخواست جمع کروانے والے تمام امیدواروں کو کامیاب قرار دے دیا گیا

حکومت کا حج سکیم کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے سرکاری حج سکیم کے لیے درخواست جمع کروانے والے تمام امیدواروں کو کامیاب قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ سرکاری حج سکیم کے لیے قرعہ اندازی 6 دسمبر کو ہونا تھی۔

درخواستوں کی کامیابی

تفصیلات کے مطابق 3 دسمبر تک موصول ہونے والی تمام حج درخواستیں کامیاب قرار دے دی گئی ہیں۔ سرکاری حج کے لیے اب قرعہ اندازی نہیں ہوگی۔

درخواستوں کی آخری تاریخ

سرکاری سکیم کے لیے حج درخواستیں جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔ تاحال سرکاری سکیم کے لیے 63,400 سے زائد افراد نے درخواستیں جمع کرائی ہیں۔

حج کوٹے کی تفصیلات

سرکاری حج کے لیے 89,605 کا کوٹہ رکھا گیا تھا، جس میں سے تقریباً 26,000 افراد نے درخواستیں جمع نہیں کروائیں۔ درخواستوں کا مرحلہ مکمل ہونے کے فوراً بعد حج پروازوں کے شیڈول کو حتمی شکل دی جائے گی اور پروازوں کے شیڈول کے مطابق مدینہ منورہ میں رہائش حاصل کی جائے گی۔ سعودی عرب میں رہائش، خوراک، ٹرانسپورٹ اور مکاتب کی پروکیورمنٹ مکمل کی جائے گی۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...