پنجاب میں سپیشل افراد کے لیے سینٹر آف ایکسیلنس قائم کر رہے ہیں: وزیر اعلیٰ مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب کا پیغام

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بصارت کی نعمت سے محروم افراد کے رسم الخط ”بریل“ کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں بصارت سے محروم افراد کے لئے معاون رسم الخط ”بریل“ کے موجد لوئس بریل کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ’’بریل ‘‘ بصارت سے محروم افراد کے لئے علم اور امید کی کرن ہے۔ بصارت سے محروم افراد کی زندگیوں کو علم سے منور کرنے والے قابل تحسین ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتل، مشتعل ہجوم نے ڈاکو کو تشدد کر کے زندہ جلا ڈالا

سینٹر آف ایکسیلنس کا قیام

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں سپیشل افراد کیلئے سینٹر آف ایکسیلنس قائم کر رہے ہیں۔ بے بصارت افراد کے لئے سینٹر آف ایکسیلنس سپیشل ایجوکیشن سینٹرز میں بریل ریڈنگ سسٹم بھی مہیا کیا گیا ہے۔ سینٹر آف ایکسیلنس سپیشل ایجوکیشن میں بے بصارت افراد کو”بریل“ پر پڑھتے دیکھ کر بے پایاں خوشی ہوئی۔

بریل نظام کتابت کی اہمیت

سینٹر آف ایکسیلنس سپیشل مراکز میں بریل نظام کتابت کے ذریعے درس وتدریس کا پورا سسٹم متحرک ہے۔ بصارت سے محروم افراد سپیشل صلاحیتوں کے مالک ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...